Thursday, April 25, 2013

Ghulam-Mustafa-Qadri-Sahib-ke-Dawateislami-ke-Barey-me-Tassurat



اسلامی بھائیوں نے ہند حسینی کابینہ (ہند) میں حضرت مولاناالحاج غلام مصطفی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات کی سعادت حاصل کی ۔انہوں نے دعوت اسلامی اور مدنی چینل کے ذریعے عالمی سطح پر ہونے والی خدمات دعوت اسلامی کو خوب سراہتے اور دعاؤں سے نوازتے ہوئے اپنے مدنی تاثرات ارشاد فرمائے ۔