Thursday, May 29, 2014

Nominate-Maulana-Muhammad-Ilyas-Attar-Qadiri دامت برکاتہم العالیہ



بین الاقوامی سروے اس ہونے والے بین الاقوامی سروے میں ان شخصیات  کے بارے میں پوچھا جاتا ہے۔ جن کی خدمات کو دنیا بھر کے مسلمان قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سروے کے لیے فارم فل کرنے کا طریقہ کار درج ذیل ہے۔ آپ ڈسکرپشن میں دیے گئے لنک پر کلک کیجیے۔ 1.  (http://themuslim500.com/make-your-suggestion-now) اس لنک کو اوپن کیجیے۔ 2. (Nominee Name) اس باکس میں آپ امیر اہلسنت کا نام  بتائے گئے طریقے کے مطابق لکھیے۔ (Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadiri) 3. (Country) کے باکس میں (Pakistan) کو منتخب کیجیے۔ (ہر ملک والے اسلامی بھائی اس باکس میں پاکستان کو ہی منتخب کریں) 4. (Source of Influence) میں ان  خانوں  پر چیک لگائیے۔ i. Administration of Religious Affairs   ii. Media iii. Philanthropy, Charity & Development iv.  Preachers & Spiritual Guides v. Scholarly vi. Social Issues 5. (Tell us why this person is influential) کے باکس میں آپ امیرِ اہلسنت کے بارے میں انگلش میں تاثرات لکھیے۔ (کم از کم ایک لائن کا  جملہ تحریر فرمائیں) 6. (Your Name) کے باکس میں آپ اپنا نام لکھیے۔ 7. (Your Email) کے باکس میں آپ اپنا ای میل ایڈریس لکھیے۔ (وہ ای میل ایڈریس جو آپ استعمال کرتے ہیں) 8. (Submit Nomination) پر کلک کیجیے۔