Tuesday, September 22, 2015

Qurbani Kay Masail (Eid ul Azha)

فتاوٰی امجدیہ جلد3صفحہ315 پر ہے: اگر کسی پر قربانی واجِب ہے اور اُس وَقت اس کے پاس روپے نہیں ہیں توقَرض لے کر یا کوئی چیز فروخت کر کے قربانی کرے۔