Friday, September 23, 2016

Ushr ki Tareef - Ushr in Islam meaning in Urdu

سوال: عُشر  کی تعریف کیا ہے؟
جواب: عُشری زمین سے ایسی چیز پیدا ہوئی جس کی زَراعت سے مقصود زمین سے منافع  حاصل کرناتو اس پیداوارکی زکاۃ  فرض ہے اور اس زکاۃ  کا نام عُشر ہے۔(بہارشریعت، حصہ۵،ج۱،ص۹۱۶)