13
Feb
محبوبِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مختصر تعارف
یہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ''حضرت ز ید بن حارثہ'' رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند ہیں۔ ان کی ماں کی کنیت ''ام ایمن ''اورنام ''برکہ ''تھا اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب''محبوب رسول''ہے
read more- - Social Media Dawateislami