30
Aug
عوام و خواص کی شرعی رہنمائی اور دعوتِ اسلامی
عِلم والوں سے پوچھو:اللہ پاک اِرشاد فرماتا ہے: ترجمۂ کنزالایمان:تو اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں عِلم نہ ہو۔(پ17،الانبیآء:7) اِس آیت میں نہ جاننے والے کو جاننے والے سے پوچھنے کا حکم دیا گیا کیونکہ ناواقف کے لئے اِس کے علاوہ اور کوئی چارہ ہی نہیں کہ وہ واقف سے د...
read more- - Social Media Dawat-e-Islami