14
Dec
سوشل میڈیا فرینڈز
فیملی تسبیح کی طرح ہوتی ہے .. تسبیح کے اوپر والا حصہ ہوتا ہے یہ ماں باپ ہوتے ہیں ..جب یہ چلے جاتے ہیں تو اپنے بھائی بہنوں کو جس طرح تسبیح کے دانے بکھرتے ہیں اس طرح بکھرتےدیکھا ہے..جب تک ماں باپ ہیں پہلے تو ان کی برکتیں لینا اور جب یہ چلے جائیں تو یہ دانے بکھرنے مت دینا ...
read more- - Social Media Dawat-e-Islami