01
Aug
کھجور کے درخت لگائیے
کھجورایک طاقت بخش اور لذیذ غذا ہے ،جس کا استعمال دنیا بھر میں کیا جاتا ہے بالخُصوص رَمَضانُ المبارک میں اس کا استعمال مسلم مَمالک میں نمایاں طور پر سامنے آتاہے۔ افطار کے وقت شاید ہی کوئی ایسا دسترخوان ہو جس میں کھجور موجود نہ ہوتی ہو۔کھجور ہمارے پیارے آقا ﷺم کو بھی بہت پس...
read more- - Social Media Dawat-e-Islami